اردو رسائل

ماہنامہ التبلیغ راولپنڈی (جنوری)
ماہنامہ التبلیغ راولپنڈی (جنوری)
ماہنامہ الحقانیہ (اپریل)
ماہنامہ الحقانیہ (اپریل)
ماہنامہ المعارف (فروری)
ماہنامہ المعارف (فروری)
ماہنامہ انوار ختم نبوت (فروری)
ماہنامہ انوار ختم نبوت (فروری)
ماہنامہ لولاک ملتان (فروری)
ماہنامہ لولاک ملتان (فروری)
ماہنامہ الامداد لاہور (فروری)
ماہنامہ الامداد لاہور (فروری)
ماہنامہ الامداد لاہور (جنوری)
ماہنامہ الامداد لاہور (جنوری)
ماہنامہ پیغام پورہ معروف(مارچ)
ماہنامہ پیغام پورہ معروف(مارچ)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (مارچ)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (مارچ)
Image 1

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

*ایک دن مولانا رومی رح اپنے گھر تشریف لے گئے اور دیکھا کہ انکا بیٹا اُداس بیٹھا ہے تو انہوں نے دریافت کیا کہ بیٹا اُداس کیوں ہو تو بیٹے نے جواب دیا کہ کچھ نہیں*۔ *اس پر مولانا رومی رح باہر گئے اور ایک بھیڑیے کی کھال اوڑھ کر آئے اور ڈرانے کے لئے غرانے لگ گئے۔ اس پر ان کا بیٹا ہنسا تو انہوں نے فرمایا:* *بیٹا بھیڑیا ایک جنگلی جانور ہے لیکن جب تم نے دیکھا کہ اس کے پیچھے تمہارا باپ تھا تو تم ڈرنے کی بجائے ہنسنے اور مسکرانے لگے، اسی طرح یہ جان لو تمام آزمائشوں اور سختیوں کے پیچھے تمہارا رب ہے۔* *جو تمہیں 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، وہ تمہیں کسی مشکل سے گزارنا چاہتا ہے تو اس کی حکمت کو تم نہیں سمجھ سکتے لیکن وہ بہتر جانتا ہے،* *وہ تمہیں کچھ سکھانا چاہتا ہے، مضبوط بنانا چاہتا ہے آنے والے وقت کے لئے, اس سے زیادہ سخت آزمائشوں کے لئے, اور جان لو وہ اسی کو آزماتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔* منقول۔ انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats