آیۃ القران

اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِیْمُ(۸۶)(سورۃ الحجر)

یقین رکھو کہ تمہارا رب ہی سب کو پیدا کرنے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔(۸۶)(آسان ترجمۃ القران)

حدیث الرسول ﷺ

عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَامَ لِلتَّهَجُّدِ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ(بُخاری:۱۱۳۶)

نبی کریم ﷺ جب رات میں تہجد کے لیے کھڑے ہوتے تو پہلے اپنا منہ مسواک سے خوب صاف کرتے ۔

دبستانِ ادب

💕 خاموشی اختیار کر لیں مگر گلہ مت کریں۔ گوشہ نوشیں ہو جاٸیں مگر اپنا معیار مت گرائیں ۔ عزت نہ ملے تو کنارہ کشی کر لیں۔ وقت کی بھیک نہ مانگیں عزت اور محبت کے بغیر کسی رشتے کا وجود نہیں۔ عزت وہ نہیں جو باتوں سے سنائی جاتی ہے۔ عزت وہ ہے جو عمل میں دکھاٸی دیتی ہے۔💞

Naats

//