اردو رسائل

ماہنامہ راہ ہدایت پشاور (اکتوبر)
ماہنامہ راہ ہدایت پشاور (اکتوبر)
ماہنامہ ندائے اعتدال علی گڑھ (اکتوبر)
ماہنامہ ندائے اعتدال علی گڑھ (اکتوبر)
ماہنامہ صوت القران احمدآباد
ماہنامہ صوت القران احمدآباد
ماہنامہ نقوش عالم (اکتوبر)
ماہنامہ نقوش عالم (اکتوبر)
ماہنامہ فیضانِ اشرف (اکتوبر)
ماہنامہ فیضانِ اشرف (اکتوبر)
ماہنامہ معارف (اکتوبر)
ماہنامہ معارف (اکتوبر)
ماہنامہ علم و عمل لاہور (اکتوبر)
ماہنامہ علم و عمل لاہور (اکتوبر)
ماہنامہ الفتحیہ (ستمبر)
ماہنامہ الفتحیہ (ستمبر)
ماہنامہ صدائے فاروقیہ شجاع آباد (اکتوبر)
ماہنامہ صدائے فاروقیہ شجاع آباد (اکتوبر)
Image 1

بعض صالحین کے حالات وفات :

بعض صالحین کے حالات وفات :

​-------- ❶. عظیم محدث اور استاذ التعبیر امام محمد بن سیرین ؒ پر وفات کے وقت گریہ طاری تھا اور فرمارہے تھے کہ "مجھے گذشتہ زندگی کی کوتاہیاں اور جنت میں جانے والے اعمال میں کمی اور جہنم سے بچانے والے اعمال کی قلت پر رونا آرہا ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 69) ❷. مشہور فقیہ اور محدث ابرہیم نخعی ؒ وفات کے وقت روتے ہوئے فرما رہے تھے "میں اپنے رب کے قاصد کا منتظر ہوں پتہ نہیں وہ مجھے جنت کی خوشخبری سنائے گا یا جہنم کی؟ " ـ ❸. حضرت ابو عطیہ المذبوح موت کے وقت گھبرانے لگے لوگوں نے کہا کیا موت سے گھبراتے ہیں؟ فرمایا: میں کیوں نہ گھبراؤ یہ تو ایسا وقت ہے کہ مجھے پتہ نہیں کہ مجھے کہاں لے جایا جائے (جنت یا جہنم) ـ ❹. حضرت فضیل بن عیاض پر وفات کے وقت غشی طاری ہوئی پھر جب افاقہ ہوا تو فرمایا "ہائے افسوس! سفر دور کا ہے اور توشـہ بہت کم ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 70)

Whats New

Naats