اردو رسائل

ماہنامہ ذوق و شوق کراچی(فروری)
ماہنامہ ذوق و شوق کراچی(فروری)
ماہنامہ الاصلاح کریم نگر (فروری)
ماہنامہ الاصلاح کریم نگر (فروری)
ماہنامہ ترجمان خیر (فروری)
ماہنامہ ترجمان خیر (فروری)
ماہنامہ صوت القران احمد آباد (جنوری)
ماہنامہ صوت القران احمد آباد (جنوری)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (جنوری)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (جنوری)
ماہنامہ آئینہ مظاہر علوم سہارنپور (فروری)
ماہنامہ آئینہ مظاہر علوم سہارنپور (فروری)
ماہنامہ مدارس نیوز (جنوری)
ماہنامہ مدارس نیوز (جنوری)
ماہنامہ فلاح دارین (فروری)
ماہنامہ فلاح دارین (فروری)
ماہنامہ الماس ممبئی (فروری)
ماہنامہ الماس ممبئی (فروری)
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats