اردو رسائل

ماہنامہ فیضان نقشبند (جنوری)
ماہنامہ فیضان نقشبند (جنوری)
ماہنامہ فیضان اشرف(جنوری)
ماہنامہ فیضان اشرف(جنوری)
ماہنامہ فیضان اشرف(دسمبر)
ماہنامہ فیضان اشرف(دسمبر)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (جنوری)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (جنوری)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (دسمبر)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (دسمبر)
ماہنامہ وفاق المدارس ملتان(جنوری)
ماہنامہ وفاق المدارس ملتان(جنوری)
ماہنامہ ندائے دار العلوم دیوبند وقف (فروری)
ماہنامہ ندائے دار العلوم دیوبند وقف (فروری)
ماہنامہ الاصلاح کریم نگر(جنوری)
ماہنامہ الاصلاح کریم نگر(جنوری)
ماہنامہ الاصلاح کریم نگر(دسمبر)
ماہنامہ الاصلاح کریم نگر(دسمبر)
Image 1

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Whats New

Naats