اردو رسائل

ماہنامہ نداۓ شاہی مرادآباد(دسمبر)
ماہنامہ نداۓ شاہی مرادآباد(دسمبر)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور(دسمبر)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور(دسمبر)
ماہنامہ الحماد کراچی (دسمبر)
ماہنامہ الحماد کراچی (دسمبر)
ماہنامہ فہم دین (دسمبر)
ماہنامہ فہم دین (دسمبر)
سہ ماہی دعوة الصدق (اکتوبر،نومبر،دسمبر)
سہ ماہی دعوة الصدق (اکتوبر،نومبر،دسمبر)
ہفت روزہ پیغام سنت (نومبر)
ہفت روزہ پیغام سنت (نومبر)
ماہنامہ صداۓ حق بنگلور (نومبر)
ماہنامہ صداۓ حق بنگلور (نومبر)
ماہنامہ دعوة الفلاح (نومبر)
ماہنامہ دعوة الفلاح (نومبر)
ماہنامہ الفرقان لکھنؤ (نومبر)
ماہنامہ الفرقان لکھنؤ (نومبر)
Image 1

حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے رجوع کی چند مثالیں

حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے رجوع کی چند مثالیں

بہشتی زیور اور تعلیم الدین کے بعض مقامات کی اصلاح: (۱) بہشتی زیور میں عشاء کے بعد چار سنتیں لکھ دی ہیں، صحیح یہ ہے کہ دو سنت ہیں اور دو نفل ۔ (۲) بہشتی زیور میں ایام بیض ۱۲، ۱۳، ۱۴ تاریخوں کو لکھ دیا ہے، صحیح ۱۳، ۱۴ ، ۱۵ ہیں۔ (۳) تعلیم الدین اور بہشتی زیور میں تیجے، چالیسویں وغیرہ کے بدعت ہونے کے ذکر میں یہ لفظ لکھا گیا ہے "ضروری سمجھ کر کرنا" اس سے شبہ ہو سکتا ہے کہ شاید غیر ضروری سمجھ کر کرنا جائز ہو یہ قید واقعی تھی ، احترازی نہ تھی، حکم یہ ہے کہ خواہ کسی طرح سے کرے بدعت ہے۔ (۴) تعلیم الدین میں قبروں پر چراغ جلانے کے بارے میں یہ لفظ لکھا گیا ہے: ” کثرت سے چراغ جلانا “ اس میں بھی مثل مقام سوم کے سمجھنا چاہیے، حکم یہ ہے کہ ایک چراغ رکھنا بھی بدعت ہے۔ احباب سے دعا کی استدعا ہے کہ حق تعالیٰ میری خطا و عمد کو معاف فرمائے اور میری تقریرات و تحریرات کو اضلال کا سبب نہ بنائیں۔ (اشرف السوانح : ۱۳۵/۳، بوادر النوادر : ۴۲۸)

Whats New

Naats