تقاریر و بیانات

آپ تقریر کیسے کریں
آپ تقریر کیسے کریں
خطبات علماء دیوبند
خطبات علماء دیوبند
نمونہ نظامت و خطابت
نمونہ نظامت و خطابت
سات دن کی دلچسپ تقریریں
سات دن کی دلچسپ تقریریں
خطبات دعوت
خطبات دعوت
ولولہ انگیز تقریریں
ولولہ انگیز تقریریں
خطبات سیرتِ طیبہﷺ
خطبات سیرتِ طیبہﷺ
اللہ سے دوستی کر لو
اللہ سے دوستی کر لو
خواتین کے لئے تربیتی بیانات
خواتین کے لئے تربیتی بیانات
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats