متفرقات

صراط مستقیم کورس (براۓ مرد حضرات)
صراط مستقیم کورس (براۓ مرد حضرات)
جنکے نقش قدم پہ چراغ جلتے ہیں
جنکے نقش قدم پہ چراغ جلتے ہیں
اپریل فول کی تاریخی و شرعی حیثیت
اپریل فول کی تاریخی و شرعی حیثیت
ہمارا تعلیمی نظام
ہمارا تعلیمی نظام
مقالات حکیم الامت
مقالات حکیم الامت
عظمت الاصحاب فی بیان ام الکتاب
عظمت الاصحاب فی بیان ام الکتاب
موت کے وقت کی بدعات
موت کے وقت کی بدعات
چراغ دینیات
چراغ دینیات
مروجہ مدارس نسواں شریعت کی روشنی میں
مروجہ مدارس نسواں شریعت کی روشنی میں
Image 1

نوکری چھوڑ نے کے پانچ اسباب

نوکری چھوڑ نے کے پانچ اسباب

بادشاہ نے غلام سے پوچھا ۔۔ تم نوکری چھوڑ کر کیوں جا رہے ہو ؟ غلام نے بولا ۔۔ پانچ اسباب ہیں ۔۔ پہلا سبب یہ ہے آپ بیٹھے رہتے ہیں , میں آپ کے سامنے کھڑا رہتا ہوں جبکہ جس کی میں بندگی کرتا ہوں وہ اپنی نماز میں بھی بیٹھنے کا حکم دیتا ہے ۔۔ دوسرا سبب یہ ہے آپ جب کھانا کھاتے ہیں میں آپ کی کُرسی کے پیچھے ہاتھ باندھے کھڑا آپ کو کھاتے ہوئے دیکھتا رہتا ہوں جبکہ میرا رب مجھے کھلاتا ہے خود کھانے پینے سے پاک ہے ۔۔ تیسرا سبب یہ ہے آپ سوئے ہوتے ہیں میں پہرہ دیتا ہوں جبکہ میرا رب نہیں سوتا , اُلٹا میں جب سوتا ہوں وہ خود میری نگہبانی فرماتا ہے ۔۔ چوتھا سبب یہ ہے میں ڈرتا رہتا ہوں آپ مر گئے آپ کے دُشمن مجھے آپ کا غلام سمجھ کر تکلیف دیں گے جبکہ میرا رب ہمیشہ قائم رہے گا , اُس کی موجودگی میں مجھے کوئی تکلیف نہیں پہنچا سکتا ۔۔ پانچواں اور آخری سبب یہ ہے مجھے ہمیشہ ڈر رہتا ہے مجھ سے معمولی سی غلطی ہوگئی آپ نے معاف نہیں کرنا ہے جبکہ میں روزانہ سو بار غلطیاں یا گناہ کروں میرا رب توبہ کرنے سے معاف فرما دیتا ہے ...

Whats New

Naats