متفرقات

اسلام کی نشاة ثانیہ قران کی نظر میں
اسلام کی نشاة ثانیہ قران کی نظر میں
نصاب مدنیؒ
نصاب مدنیؒ
اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ
اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ
ایام اسیری
ایام اسیری
مومن کی زندگی کا ہر لمحہ ربیع الاول ہے
مومن کی زندگی کا ہر لمحہ ربیع الاول ہے
ووٹ کی شرعی حیثیت
ووٹ کی شرعی حیثیت
تدبیر و تقدیر
تدبیر و تقدیر
علماء کرام میں دو اوصاف ضروری ہیں
علماء کرام میں دو اوصاف ضروری ہیں
تبلیغی چھ نمبروں کی اہمیت و ضرورت
تبلیغی چھ نمبروں کی اہمیت و ضرورت
Image 1

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

*ایک دن مولانا رومی رح اپنے گھر تشریف لے گئے اور دیکھا کہ انکا بیٹا اُداس بیٹھا ہے تو انہوں نے دریافت کیا کہ بیٹا اُداس کیوں ہو تو بیٹے نے جواب دیا کہ کچھ نہیں*۔ *اس پر مولانا رومی رح باہر گئے اور ایک بھیڑیے کی کھال اوڑھ کر آئے اور ڈرانے کے لئے غرانے لگ گئے۔ اس پر ان کا بیٹا ہنسا تو انہوں نے فرمایا:* *بیٹا بھیڑیا ایک جنگلی جانور ہے لیکن جب تم نے دیکھا کہ اس کے پیچھے تمہارا باپ تھا تو تم ڈرنے کی بجائے ہنسنے اور مسکرانے لگے، اسی طرح یہ جان لو تمام آزمائشوں اور سختیوں کے پیچھے تمہارا رب ہے۔* *جو تمہیں 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، وہ تمہیں کسی مشکل سے گزارنا چاہتا ہے تو اس کی حکمت کو تم نہیں سمجھ سکتے لیکن وہ بہتر جانتا ہے،* *وہ تمہیں کچھ سکھانا چاہتا ہے، مضبوط بنانا چاہتا ہے آنے والے وقت کے لئے, اس سے زیادہ سخت آزمائشوں کے لئے, اور جان لو وہ اسی کو آزماتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔* منقول۔ انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats