متفرقات

دنیا کے اس پار
دنیا کے اس پار
درس نظامی
درس نظامی
رسول ﷺ اکرم کی اذان و نماز
رسول ﷺ اکرم کی اذان و نماز
مسجد کی آبادی کی محنت
مسجد کی آبادی کی محنت
حماقت اور اس کے شکار
حماقت اور اس کے شکار
عشقِ رسولﷺ اور علماء دیوبند
عشقِ رسولﷺ اور علماء دیوبند
تذکرۃ الاولیاء
تذکرۃ الاولیاء
آفتابِ نبُوت
آفتابِ نبُوت
کامیاب مؤمن کی سات صفات
کامیاب مؤمن کی سات صفات
Image 1

پچاس روپیے والی فوٹو

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے ۵۰ روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔ اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور بیس روپے والی زندگی نہیں گزارتے آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔ بیس روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

Whats New

Naats