عربی سوم

فصول الحواشی لاصول الشاشی
فصول الحواشی لاصول الشاشی
صفوة الحواشی اردو شرح اصول الشاشی
صفوة الحواشی اردو شرح اصول الشاشی
شمش الھدی شرح اردو قطر الندی
شمش الھدی شرح اردو قطر الندی
التكمیل الضروری شرحِ اردو مختصر القدوری
التكمیل الضروری شرحِ اردو مختصر القدوری
الصبح النوری شرحِ اردو مختصر القدوری
الصبح النوری شرحِ اردو مختصر القدوری
اشراق نوری ترجمہ اردو قدوری
اشراق نوری ترجمہ اردو قدوری
مرآۃ الانوار شرحِ اردو مشکوٰۃ الآثار جلد 1
مرآۃ الانوار شرحِ اردو مشکوٰۃ الآثار جلد 1
مرآۃ الانوار شرحِ اردو مشکوٰۃ الآثار جلد 2
مرآۃ الانوار شرحِ اردو مشکوٰۃ الآثار جلد 2
مرآۃ الانوار شرحِ اردو مشکوٰۃ الآثار جلد 3
مرآۃ الانوار شرحِ اردو مشکوٰۃ الآثار جلد 3

عربی اَدب سے ایک حکایت

عربی اَدب سے ایک حکایت

ایک آدمی کئی راتیں سخت سردی میں آرام سے سوتا رہا۔ایک دن کسی راہگیر نے گزرتے ہوئے اسے کہا : " میں تمہیں ایک گرم رضائی لا کر دوں گا"!! وہ راہگیر اپنی منزل کو چلا گیا اور رضائی لانے کا وعدہ بھول گیا ، بوڑھا آدمی اس کا انتظار کرتے ہوئے سردی سے مر گیا۔لوگوں کو اس کی لاش کے پاس ایک مخطوط رقعہ ملا۔اس پر یہ الفاظ لکھے تھے : " میں نے تمہارے آنے سے پہلے کئی رات سردی برداشت کی کیونکہ میرے پاس کوئی اور آسرا نہیں تھا مگر تمہاری بات نے مجھے ایک امید دلا کر اسے میرا آسرا بنا دیا اور میں نے تم پر امید لگا کر اپنی قوت کھو دی۔چناچہ...سردی نے مجھے مار ڈالا"۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی بات اور وعدے کو ہمیشہ پورا کرو۔اور جب بولو تو الفاظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرو۔اگر تمہاری امید کسی کو تسلی اور سہارا دے سکتی ہے تو اسے توڑ بھی سکتی ہے۔

Image 1

Whats New

Naats