یہ دارالعلوم دیوبند میں عربی دوم کے اشرف العالم نامی ایک طالب علم کے ہاتھ کا ہنر ہے، اس نے اتنی باریکی سے مسجد رشید کی ہاتھ سے تصویر کشی کی ہے ایسا لگتا ہے کیمرے سے اس تصویر کو لیا گیا ہے، کمال کے بات یہ ہے کہ اس کو فریم میں کرکے دارالعلوم کے کتب خانے میں لگا دیا گیا ہے، کچھ لوگوں کو اللہ بچپن سے ہی اتنا ذہین بناتا ہے اور ان سے ایسا کام لیتا ہے کہ لوگوں کی عقل دنگ رہ جاتی ہے، اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس طالب علم کو دونوں جہان میں کامیاب کرے!