سوانحِ حیات

پس مرگ زندہ
پس مرگ زندہ
میرے مربی میرے محسن
میرے مربی میرے محسن
میرے حضرت مدنی
میرے حضرت مدنی
خدا رحمت کند
خدا رحمت کند
غلامان اسلام
غلامان اسلام
تذکرہ وسوانح سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ
تذکرہ وسوانح سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ
پیکر علم و فن
پیکر علم و فن
حیات حضرت اورنگ زیبؒ کے چند گوشے
حیات حضرت اورنگ زیبؒ کے چند گوشے
تذکرہ فدائے ملتؒ
تذکرہ فدائے ملتؒ
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats