فارسی کتابیں

حمنستان شرح فارسی گلستاں
حمنستان شرح فارسی گلستاں
فارسی زبان کا آسان قاعدہ
فارسی زبان کا آسان قاعدہ
مصباح الحاجۃ مترجم و شرح اردو مالا بد منہ
مصباح الحاجۃ مترجم و شرح اردو مالا بد منہ
تحفہ دوستان اردو شرح بوستان
تحفہ دوستان اردو شرح بوستان
اصول فارسی
اصول فارسی
گلزار دبستاں مترجم و شرح اردو
گلزار دبستاں مترجم و شرح اردو
فارسی کا معلم
فارسی کا معلم
آسان فارسی قواعد جلد ١
آسان فارسی قواعد جلد ١
آسان فارسی قواعد جلد ٢
آسان فارسی قواعد جلد ٢

بعض صالحین کے حالات وفات :

بعض صالحین کے حالات وفات :

​-------- ❶. عظیم محدث اور استاذ التعبیر امام محمد بن سیرین ؒ پر وفات کے وقت گریہ طاری تھا اور فرمارہے تھے کہ "مجھے گذشتہ زندگی کی کوتاہیاں اور جنت میں جانے والے اعمال میں کمی اور جہنم سے بچانے والے اعمال کی قلت پر رونا آرہا ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 69) ❷. مشہور فقیہ اور محدث ابرہیم نخعی ؒ وفات کے وقت روتے ہوئے فرما رہے تھے "میں اپنے رب کے قاصد کا منتظر ہوں پتہ نہیں وہ مجھے جنت کی خوشخبری سنائے گا یا جہنم کی؟ " ـ ❸. حضرت ابو عطیہ المذبوح موت کے وقت گھبرانے لگے لوگوں نے کہا کیا موت سے گھبراتے ہیں؟ فرمایا: میں کیوں نہ گھبراؤ یہ تو ایسا وقت ہے کہ مجھے پتہ نہیں کہ مجھے کہاں لے جایا جائے (جنت یا جہنم) ـ ❹. حضرت فضیل بن عیاض پر وفات کے وقت غشی طاری ہوئی پھر جب افاقہ ہوا تو فرمایا "ہائے افسوس! سفر دور کا ہے اور توشـہ بہت کم ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 70)

Image 1

Whats New

Naats