بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اور اس کی حقیقت شادی کے چار حروف ش۔ا۔د۔ی نکاح کے چار حروف ن۔ک۔ا۔ح۔😉 شوہر کے چار حروف ش۔و۔ہ۔ر۔ بیگم کے چار حروف ب۔ی۔گ۔م۔😂 بیوی کے چار حروف ب۔ی۔و۔ی۔ زوجہ کے چار حروف ز۔و۔ج۔ہ۔❤️ ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف ہیں۔۔پ۔ت۔ن۔ی۔🤭 نساء میں بھی چار حروف۔ن۔س۔ا۔ء۔🤫 اور Wife میں بھی چار حروف۔ _W_I_F_E۔🤗 حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ، دلہن میں بھی چار حروف ہیں ۔د۔ل۔ہ۔ن۔🤔 ان سب کی تعداد سے اسی بات کا اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہئے۔ ہاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا بھی اسی بات کی تصدیق کرتا ہے۔ 😜 دل کے بھی چار خانے ہیں، ہر ایک خانہ میں ایک بیوی کی تصویر ہونی چاہئے۔ 🧐 خیر سانوں کی ۔۔۔ 😢💔 اللّٰہ تعالیٰ تمام مردوں کی دلی مراد پوری فرمائے۔ آمین 🤲 شادی شدہ حضرات ذرا احتیاط سے۔۔۔۔کیونکہ ڈنڈے کے حروف بھی چار ہیں اور جوتے کے بھی چار حروف ہوتے ہیں😁 مسکراتے رہیے مسکرانا سنت ہے💖🥀