*✾اگر چاہتے ہیں تو✾* *★اگر انتظار کرنا .✥ چاہتےہوتو ✥.اپنی موت کا کرو* *★اگر جہاد کرنا .✥ چاہتےہوتو ✥.نفس سے کرو* *★اگر دور کرنا .✥ چاہتےہوتو ✥.اپنی برائیاں دور کرو* *★اگر ختم کرنا .✥ چاہتےہوتو ✥.اپنی خواہشات ختم کرو* *★اگر ملنا .✥ چاہتےہوتو ✥.خوش اخلاقی سے ملو* *★اگر پینا .✥ چاہتےہوتو ✥.اپنے غصہ کوپیو* *★اگر پہننا .✥ چاہتےہوتو ✥.شرم وحیا کا لباس پہنو* *★اگر رکنا .✥ چاہتےہوتو ✥.گناہوں سے رکو* *★اگر بیٹھنا .✥ چاہتےہوتو ✥.نیک لوگوں میں بیٹھو* *★اگر سکون .✥ چاہتےہوتو ✥.ذکر الہٰی کرو* *★اگر بولنا .✥ چاہتےہوتو ✥.شیرین زباں بولو* *★اگر کرنا .✥ چاہتےہوتو ✥.خدا کی عبادت کرو* *★اگر کھانا .✥ چاہتےہوتو ✥.حلال رزق کھاؤ* *★اگر لینا .✥ چاہتےہوتو ✥.دوسروں کی دعائیں لو* *★اگر اٹھنا .✥ چاہتےہوتو ✥.دوسروں کی مددکےلیے اٹھو* *★اگر دیکھنا .✥ چاہتےہوتو ✥.اللہ کی مخلوق کوشفقت کی نظرسے دیکھو* *★اگر پانا .✥ چاہتےہوتو ✥.وہ علم پاؤجوبہشت کے راستے پرلےجائے* *★اگر ڈوبنا .✥ چاہتےہوتو ✥.اپنےگناہوں کودیکھ کر ندامت کے سمندرمیں ڈوبو* _______________________ ❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ