*`دوستی کا مقام ہمیں قرآن نے سکھایا۔۔۔` 🤌🏻✨* کہ نیک لوگوں کی دوستی کے علاوہ ہر دوستی قیامت کے دن دشمنی میں بدل جائے گی۔۔۔ 💔🥹 *`اسی طرح حسن بصری رحمتہ اللہ کا قول ہے؛` 🌸✍🏻* " استكثروا في اصدقاء المؤمنين فان له شفاعة يوم القيامة" `یعنی تم زیادہ سے زیادہ مومن دوست بناؤ اس لیے کہ وہ قیامت کے دن سفارش کریں گے۔"` 🫶🏻🎀🕊️



