مسکرائیں😃 اہم سوال سوال: کیا فرماتے ہیں مدرسین جامعات اس مسئلہ کی بابت کہ جب بھی کسی کتاب یا شرح کا مطالعہ شروع کریں تو شدید نیند کا غلبہ کیوں ہو جاتا ہے؟ جواب۔۔ (وفیہ الصدق والمزاح) تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مصنفین اور شارحین نے اپنی تصنیفات راتوں کی نیندیں قربان کرکے شب بیداری برداشت کرکے تصنیف کیں چنانچہ ان کے ذمہ جتنی بھی نیند لازم تھی جو انہوں نے پوری نہیں کی اب اس کی قضاء ہم پر لازم ہو جاتی ہے۔ 🤣🤣🤣



