۔ *اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، تہران، شیراز اور کرج میں دھماکے، ایران نے تصدیق کردی* اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی دارالحکومت تہران، شیراز اور کرج پر فضائی حملہ کردیا۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور اس کے قریبی شہر کرج میں 5 دھماکوں کی آوازیں سنیں گئیں۔ *#نیوز✨✨✨* *╭─── ◈☆◈ ───* *╰ ➣pᴏst Bʏ⇘* ╔━━ ❖ ❖ ❖ ❖ ━━╗ *IslamicTube Official* ╚━━ ❖ ❖ ❖ ❖ ━━╝ *مزید* *دنیا کی ہر اچھی باتیں اور تحقیقی ورلڈ کی ہر چھوٹی بڑی خبروں کے لیئے ہمارے ساتھ جڑیں* *WhatsApp* https://whatsapp.com/channel/0029Va5sIvuBKfi0pDP0py1H



