بیوی: یہ چھوٹے والے گلاس ٹھیک رہیں گے____ شوہر : نہیں یہ بڑے والے لے لیتے ہیں آسانی رہے گی____ بیوی: میرا خیال ہے آجکل چھوٹے گلاسوں کا رواج ہے، تو میں نے یہی لینے ہیں_____ دکاندار: بات کو سنبھالتے ہوئے.... بھائی جان، آپکی وائف صحیح کہ رہی ہیں. بڑے گلاس تو پرانے دور میں استعمال ہوتے تھے. چھوٹے بہتر ہیں_____ شوہر: غصے سے.... دکاندار کو دیکھتے ہوئے... جس کام کا پتا نہ ہو اس میں ٹانگ نہیں پھنساتے____چھوٹے گلاسوں میں میرا ہاتھ نہیں جاتا.... ان کو دوھؤں گا کیسے؟ 😒🙊

ارے بھائی!

اگر آپ ہزاروں کتابیں، نعتیں، تصاویر، ویڈیوز، اخبار، مضامین، قبلہ نما، اوقات نماز، اسلامک گھڑی اور بہت کچھ آسانی کے ساتھ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بس ہمارے Islamic Tube ایپ کو پلے سٹور سے انسٹال کرو، اور بالکل مفت اور آسانی کے ساتھ اسلامک مواد حاصل کرو

ڈاؤن لوڈ کریں
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )