*اللّٰه* *تعالی* کو وہ لوگ بہت *پسند* ہیـں جو *گناہ* ہو جانے پر *توبہ* کرتے ہیــں' 🥀 اپنی غلطی کا *اعتراف* کر لیتے ہیں 🥰 اس کے آگے *جھک* جاتے ہیـــں' وہ *لوگ* میــــں اور آپ ہی ہیــں جن سے غلطیاں ہوتی ہیــں 🥹 *گناہ* ہوتے ہیـــں ' 🥀❤️🩹 بس جب *غلطی* کا *احساس* ہو *فوراً* توبہ کر لیں اور بار بار *خود* کو یاد دلائیں ایسا اب نہیـں کرنا! ✨ ─────•🌸🕋✨️



