روزہ کی حالت میں انجکشن۔
انجکشن کے ذریعہ جو دوا رگوں یا گوشت میں پہنچائی جاتی ہے خواہ اس سے محض دوا کی ضرورت پوری کی جائے یا غذا کی روزہ اس سے نہیں ٹوٹتا ہے ، البتہ روزہ کی حالت میں غذائی ضروت کی تکمیل اور تقویت کے لیے بلا ضرورت انجکشن لینا ، مکرو ہے۔(اہم مسائل/ج:۱/ص:۱۰۱)