*علمی لطیفہ 👌🏻😅*

*ایک وکیل صاحب نے ایک استاد کو اپنا کنو...
Ummah Post
6 May, 2025

*علمی لطیفہ 👌🏻😅*

*ایک وکیل صاحب نے ایک استاد کو اپنا کنواں بیچ دیا دو دن بعد وکیل صاحب استاد کے پاس آئے اور کہنے لگے*

*معلم صاحب، میں نے آپ کو کنواں بیچا ہے، اس کا پانی نہیں! اگر پانی استعمال کریں گے تو اس کے پیسے الگ سے دینے ہوں گے*

*استاد مسکرائے اور بولے جی بالکل! میں بھی آپ کےپاس آنے والا تھا*۔ *کہنا یہ تھا کہ آپ اپنا پانی میرے کنویں سے نکال لیں، نہیں تو کل سے کرایہ بھرنا ہوگا*

*یہ سن کر وکیل گھبرا گئے اور بولے*

*اجی میں تو بس مذاق کر رہا تھا!*

*استاد نے ہنستے ہوئے جواب دیاوکیل صاحب، آپ جیسے ہی ہمارے پاس پڑھ کر وکیل بنتے ہیں*

*اساتذہ کرام کو🫡 سلام!*

Share this article
پچاس روپیے کا نوٹ
مضامین

پچاس روپیے کا نوٹ

ایک بجلی کے کھمبے پر ایک کاغذ چپکا دیکھ کر میں قریب چلا گیا اور اس پر لکھی تحریر پڑھنے لگا ، لکھا تھا.........! برائے کرم ضرور پڑھیں اس راستے پر کل میرا ۵۰ روپیہ کا نوٹ کھو گیا ھے ، مجھے ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتا جسے بھی ملے برائے کرم پہنچا دے نوازش ھوگی................ !!! ایڈریس:- ۔۔۔۔*****...