امام شافعی رحمه الله فرماتے ہیں کہ:

جو شخص یہ چاھتا ہے کہ ا...
Ummah Post
21 May, 2025

امام شافعی رحمه الله فرماتے ہیں کہ:

جو شخص یہ چاھتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے دل کو کھولے علم دے اور اسے حکمت عطا کرے تو اسے چاہئے کہ وہ تنہا رہے اور کم کھائے ،

احمقوں اور ایسے علم والوں کے ساتھ بھی ملنے سے بچے جو عدل اور آداب نہیں جانتے۔

[مناقب الشافعی للبيهقي : 172/2 ]

Share this article
سلف میں کتابی علم کی حیثیت :
مضامین

سلف میں کتابی علم کی حیثیت :

مولانا فیصل احمد صاحب ندوی بھٹکلی لکھتے ہیں: ہمارے علمائے سلف صرف کتابی علم کو کوئی اہمیت نہیں دیتے تھے، یعنی اگر اس کے اساتذہ اور مشائخ نہ ہوں اور صرف کتابوں سے اس نے کچھ علم حاصل کیا ہو تو اس کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی تھی۔ کچھ لوگ تاریخِ اسلام میں ایسے گزرے ہیں جن کا تذکرہ کتابوں میں عظمت کے ب...