جب انسان اپنی ضد، غرور اور انا کے خول میں بند ہو جاتا ہے،
تو...
Ummah Post
6 June, 2025

جب انسان اپنی ضد، غرور اور انا کے خول میں بند ہو جاتا ہے،

تو پھر سچائی کی روشنی بھی اس کے دل تک نہیں پہنچتی۔

علم تب ہی اثر کرتا ہے جب دل جھکنے کو تیار ہو،

اور سیکھنے والا خود کو خالی محسوس کرے۔

لیکن جب کوئی صرف اپنی برتری ثابت کرنے پر تُل جائے،

تو وہ سچ کو نہیں، صرف اپنی انا کو جیتاتا ہے

اور یوں علم، عقل، اور فہم سب ہار جاتے ہیں

Share this article
دلوں کی فتح
مضامین

دلوں کی فتح

فتح مکہ کے موقع پر جگہ جگہ آنحضور ﷺ کی رحمة اللعالمینی کے جلوے نظر آتے ہیں، بلکہ واقعہ یہ ہے کہ فتح مکہ کا سب سے بڑا ذریعہ ہی وہ واقعہ بنا جس نے آپ کے دردمند اور انسانیت نواز دل کو تڑپا دیا، سیرت نگار لکھتے ہیں: سن ٦ ھ میں جو معاہدہ قریش نے نبی سے بمقام حدیبیہ کیا تھا، اس کی ایک دفعہ میں یہ تھا...