*حسنِ ظن رکھیں!*
 
 *قیامت کے دن کسی کے بارے میں حسنِ ظن رکھ...
Ummah Post
17 June, 2025

*حسنِ ظن رکھیں!*

*قیامت کے دن کسی کے بارے میں حسنِ ظن رکھنے پر دلیل نہیں مانگی جائے گی بلکہ کسی کے بارے میں بدظن ہوجانے سے قیامت کے دن دلیل کی پوچھ ہوگی، لہذا ہمیشہ ایک دوسرے کے بارے میں اچھا گمان رکھیں!*

حضرت مولانا مبارک صاحب دامت برکاتہم

Share this article
حضرت تھانوی کا ایک واقعہ
مضامین

حضرت تھانوی کا ایک واقعہ

حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی طرف سے اپنے سارے مریدین اور متعلقین کو یہ ہدایت تھی کہ جب کبھی ریلوے میں سفر کرو، اور تمہارا سامان اس مقدار سے زائد ہو جتنا ریلوے نے تمہیں مفت لیجانے کی اجازت دی ہے، تو اس صورت میں اپنے سامان کا وزن کراؤ اور زائد سامان کا کرایہ ادا کرو، پھر سفر کرو۔ خود حضرت والا کا اپنا...