https://play.google.com/store/apps/details?id=in.islamictube.pro السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پورے ایپ کا جائزہ لیا ماشاءاللہ بہت مفید اور آسان ہے۔اس ایپ کی تیاری میں کافی محنت لگی ہے۔جو مسلم امہ کے لئے بہت مفید ثابت ہوگا۔ جس میں کتابوں کا بیش بہا خزانہ ہے تو منظوم کلام بھی، اسلامی مضامین اور تقویم بھی اور اس کے علاوہ بہت کچھ۔۔۔۔۔۔ لہذا اس ایپ سے فائدہ اٹھائیں اور دوست و احباب کو بھی مطلع کریں ۔۔۔۔۔ ایڈ فری ورزن سالانہ صرف 52 روپئے ادا کر کے خرید سکتے ہیں جو اس ایپ پر خرچ ہونے والی محنت کے مقابلہ میں کچھ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔