*ایک نئے استاد نے طلباء سے پوچھا:*
*"ابو جہل کو کس نے مارا؟"*
*ایک نے کہا: "واللہ! میں نہیں تھا، استاد جی!"*
*دوسرے نے کہا: "کل میں غیر حاضر تھا۔"*
*تیسرے نے کہا: "میں تو مرغی نہیں کاٹ سکتا، آپ چاہتے ہیں آدمی کو مار دوں؟"*
*جب استاد نے یہ ساری بے وقوفانہ باتیں سنیں تو وہ پرنسپل کے پاس گیا*
*اور پوری کہانی سنائی۔*
*پرنسپل کلاس میں آیا اور بچوں سے وہی سوال کیا، تو انہوں نے وہی جوابات دیے۔*
*تب پرنسپل نے استاد کو ایک طرف لے جا کے کہا:*
*"آپ کو یقین ہے کہ قاتل اسی کلاس میں ہے؟" 😂😂😂😂🤣🤣*