امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ (١٥٠ھ) نے اپنے شاگرد ابو یوسف رحمہ...
Ummah Post

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ (١٥٠ھ) نے اپنے شاگرد ابو یوسف رحمہ اللہ (١٨٢ھ) کو وصیت کرتے ہوئے کہا :

”لوگوں سے بہت زیادہ میل جول مت رکھو الا یہ کہ وہ تمہارے ساتھ میل جول رکھنا چاہیں۔ اور جب بھی اُن سے ملو تو علم کی باتیں چھیڑ دو۔ تاکہ جو اُن میں قابل ہو وہ علم کے ساتھ مشغول ہو جائے۔ اور جو نکما ہو وہ آپ سے کترانا شروع کر دے، اور آپ سے لگاؤ ختم کر دے، بلکہ آپ کے قریب بھی نہ پھٹکے۔“

(مناقب أبي حنيفة للموفق المكي : ١١٤/٢)

Share this article
مزاح مزاح میں نصیحت
مضامین

مزاح مزاح میں نصیحت

شاگرد غور سے سن رہا تھا۔ استاد نے پوچھا کہ اگر میں تمہں ایک سیب، اور ایک سیب اور ایک سیب دوں، تو تمہارے پاس کتنے سیب ہو جائیں گے؟ شاگرد نے بغیر کسی تامل کے جواب دیا: ۴- استاد کو لگا کہ شائد شاگرد صحیح سے سوال سمجھ نہیں پایا۔ استاد نے اِطمینان سے دوبارہ پوچھا۔۔۔۔ "دیکھو اگر میں تمہیں ایک سیب، اور...