آئیے! جمعیت العلماء ہند کا دست و بازو بنیں — صرف ₹10 میں پرا...
Ummah Post
29 July, 2025

آئیے! جمعیت العلماء ہند کا دست و بازو بنیں — صرف ₹10 میں پرائمری ممبر بنیں

جمعیت العلماء ہند ایک باوقار ملی، دینی اور سماجی تنظیم ہے جو برسوں سے مسلمانوں کے دینی تشخص، تعلیمی بیداری، سماجی فلاح، آئینی تحفظ اور اتحادِ ملت کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔

الحمدللہ! ممبر سازی مہم 2025 کا آغاز ہو چکا ہے اور اس سال کی آخری تاریخ 31 جولائی مقرر کی گئی ہے۔

ہر مسلمان مرد و عورت سے درخواست ہے کہ آگے آئیں، صرف 10 روپئے دے کر پرائمری ممبر بنیں، اور ملت کی اس مضبوط آواز کا حصہ بنیں۔

✅ آن لائن ممبرشپ کا عمل نہایت آسان ہے

📲 چند منٹ میں آپ موبائل سے ہی فارم بھر کر جمعیت کے ممبر بن سکتے ہیں۔

🔗 آن لائن فارم کا لنک:

Download the Jamiat Ulama-i-Hind Membership App! Use my referral code 91303 during signup to become a Member.

Android User:

Download the app here:

-Play Store: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.jamiat.org

📅 آخری تاریخ: 31 جولائی

💰 فیس: صرف ₹10 (پرائمری ممبرشپ)

🌟 یاد رکھیں! آپ کی 10 روپئے کی شرکت، ملت کے روشن مستقبل میں قیمتی سرمایہ ہے۔

"ایک فرد نہیں، ایک ملت بن کر اُبھریے

Share this article
حضرت حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ، "ناشطہ" اور ایک بنگالی طالب علم
مضامین

حضرت حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ، "ناشطہ" اور ایک بنگالی طالب علم

ڈاکٹر تابش مہدی اپنی خود نوشت میں لکھتے ہیں، ہمارے بزرگ دوست مفتی عبدالرٔوف  منصف مبارک پوری مرحوم نے اپنے دور طالب علمی کا ایک واقعہ ایک سے زائد بار سنایا تھا۔ بتایا کہ دارالعلوم دیوبند میں چوں کہ ناشتے کا نظم کبھی نہیں رہا ہے، جو طلبہ ناشتہ کرنا چاہتے ہیں، وہ  اپنے اپنے طور پر ناشتے کا نظم کرتے ہی...