ایک ڈاکٹر اور ایک انجینئر دونوں اک ہی لڑکی سے شادی کرنا چاہت...
Ummah Post
26 August, 2025

ایک ڈاکٹر اور ایک انجینئر دونوں اک ہی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے تھے ،

ڈاکٹر روزانہ ایک سرخ گلاب لڑکی کو دیتا تھا ،

اور انجینئر روزانہ لڑکی کو ایک سیب دیتا تھا،

ایک دن لڑکی نے حیرانگی سے پوچھا :

پیار اور محبت میں سرخ گلاب کا مطلب تو سمجھ آتا ہے ،لیکن پیار میں سیب کا کیا کنیکشن ہے ؟

انجینئر نے کہا : کیوں کہ:

روزانہ ایک سیب کھانا ہمیشہ ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے۔

😀😀

Share this article
اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔
مضامین

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

*ایک دن مولانا رومی رح اپنے گھر تشریف لے گئے اور دیکھا کہ انکا بیٹا اُداس بیٹھا ہے تو انہوں نے دریافت کیا کہ بیٹا اُداس کیوں ہو تو بیٹے نے جواب دیا کہ کچھ نہیں*۔ *اس پر مولانا رومی رح باہر گئے اور ایک بھیڑیے کی کھال اوڑھ کر آئے اور ڈرانے کے لئے غرانے لگ گئے۔ اس پر ان کا بیٹا ہنسا تو انہوں نے فرما...