قلم میرا قاصر ہے ، الفاظ نہیں 
میں کیا لکھوں ایسی شخصیت کے ب...
Ummah Post
7 November, 2024

قلم میرا قاصر ہے ، الفاظ نہیں

میں کیا لکھوں ایسی شخصیت کے بارے میں _____؟

جو ہر لمحہ ہمیں اپنی آغوش میں رکھتے ہیں _____

اپنی دعاؤں میں ہماری خوشیاں و کامیابی وکامرانی کی دعائیں مانگتے ہیں ______

رات کے اندھیرے میں جب ساری دنیا سو رہی ہوتی تو ، یہ ہمارے حق میں حلال رزق کی برکتیں مانگتے ہیں ___

جب ہم غمگین ہوتے تو سینے سے لگاتے ہیں____

جب ہم درد میں مبتلا ہوتے ہیں تو خود سے زیادہ انکو پریشان دیکھتے ہیں ____

اس فانی دنیا میں اسطرح سے بے انتہا اور بے لوث محبت کرنے والی شخصیت صرف اور صرف والدین ہیں ___

تو کیوں نہ ھم کہیں انکے حق میں

*رب الرحمھما کما ربیانی صغیرا*

💓🤍💖🤲🏻✨

✍🏻۔۔۔۔۔۔۔بنت شمشیر 🤍✨

Share this article
والد کا سبق آموز جواب
مضامین

والد کا سبق آموز جواب

ابو الکلام کہتے ہیں : ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی میں والد کے رد عمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصے کا اظہار کر ینگے لیکن انہوں نے انتہائی سکون سے کھانا کھایا اور ساتھ ہی مجھ سے پوچھا کہ آج سکول میں میرا دن کیسا گزرا ؟ مجھے یاد نہیں کہ م...