*•═༻◉•📚﷽🌹•◉༺═•*
*✍🏻❞راستے پر کنکر ھوں تو اچھا جوتا پہن*
*کے چلا جا سکتا ھے لیکن جوتے میں ایک بھی*
*کنکر ھو تو اچھی سڑک پر چلنا بھی مشکل*
*ھوجاتا ھے ہم باہر کی مشکلات سے نہیں*
*اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں۔❝*
•═༻◉•🌹اردو ادب📚•◉༺═•