عربوں میں قدیم زمانے میں مرد اپنی بیوی کے گھوڑے کو کبھی نہیں...
Ummah Post
10 November, 2024

عربوں میں قدیم زمانے میں مرد اپنی بیوی کے گھوڑے کو کبھی نہیں بیچتا تھا بلکہ اسے ذبح کر دیتا تھا تاکہ اس پر کوئی اور مرد نہ بیٹھے، اتنی غیرت ہوتی تھی۔

جب عورت کو دفنایا جاتا ہے، تو اس کے اہلِ خانہ قبر کے کنارے جمع ہو جاتے ہیں اور اس طرح گھیر لیتے ہیں کہ کسی غیر کو قبر کے قریب نہ آنے دی! آوازیں بلند ہوتی ہیں کہ جنازے کو ڈھانپ دو، قبر کو ڈھانپ دو! یہ سب کچھ اس پر غیرت کی وجہ سے ہوتا ہے جب کہ وہ کفن میں لپٹی مردہ ہوتی ہے!

کیا زندہ عورتیں زیادہ غیرت کی حق دار نہیں ہیں؟

عورت کا لباس اس کے والد کی تربیت، اس کی ماں کی عفت، اس کے بھائی کی غیرت اور اس کے شوہر کی مردانگی کو بیان کرتا ہے!

ثقافت، آزادی، اور جمہوریت کا مطلب یہ نہیں کہ اقدار، حیاء اور اخلاقیات کو چھوڑ دیا جائے۔ اپنی بیٹیوں اور عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈریں۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaRR3zV3QxRuQSHYfL3Z

Share this article
غلطی کا احساس دلانا
مضامین

غلطی کا احساس دلانا

نبی کریمﷺ کی تربیت کا ایک طریقہ یہ تھا کہ پہلے غلطی کا احساس دلاتے تھے، پھر نصیحت فرماتے تھے۔ ایک مرتبہ آپ صحابہ کرام کی مجلس میں تشریف فرما تھے، ایک نوجوان مسجد میں داخل ہوا اور ادھر ادھر دیکھنے لگا، گویا کسی کی تلاش میں ہے، اسے رسول اللہﷺ دکھائی دئیے،وہ آپ کی طرف آیا اور کہنے لگایا رسول اللہﷺ!...