*معمارِ حرم، باز بہ تعمیرِ جہاں خیز*
*از خوابِ گِراں، خوابِ...
Ummah Post
10 November, 2024

*معمارِ حرم، باز بہ تعمیرِ جہاں خیز*

*از خوابِ گِراں، خوابِ گِراں، خوابِ گِراں خیز*

*اے حرم کو تعمیر کرنے والے (مسلمان) تو ایک بار پھراس (تباہ و برباد) جہان کو تعمیر کرنے کیلیے اٹھ کھڑا ہو، (لیکن تُو تو خوابِ غفلت میں پڑا ہوا ہے) اٹھ، گہری نیند سے اٹھ، بہت گہری نیند سے اٹھ خوابِ گِراں خیز*

Share this article
🖌۔۔  یہ ایک امانت تھی __!!
مضامین

🖌۔۔ یہ ایک امانت تھی __!!

 حضرت شیخ الہند کو دین کیلئے بڑی قربانیاں دینی پڑیں۔ ان کے حالات زندگی میں لکھا ہے کہ جب ان کی وفات حکیم محمد اجمل کی کوٹھی پر ہوئی‘ غسل دینے والے نے دیکھا کہ ان کی پیٹھ پر زخموں کے بڑے بڑے نشان ہیں۔ اس نے رشتہ داروں سے پوچھا انہوں نے گھر والوں سے پوچھا لیکن کسی کو کچھ معلوم نہیں تھا۔ سب حیران تھے۔...