علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے
کیا خوب تھے وہ لوگ جو پرانے گ...
Ummah Post
12 November, 2024

علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے

کیا خوب تھے وہ لوگ جو پرانے گزر گئے

باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ

انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے🍂

Share this article
لکڑیاں سونا کیسے بنیں؟
مضامین

لکڑیاں سونا کیسے بنیں؟

حضرت داؤد بن رشید علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ملک شام میں دو حسین وجمیل عبادت گزار نوجوان رہتے تھے - کثرت عبادت اور تقویٰ وپرہیزگاری کی وجہ سے انھیں ، صبیح اور ملیح ، کے نام سے پکارا جاتا ہے - انھوں نے اپنا ایک واقعہ کچھ یوں بیان کیا : ایک مرتبہ ہمیں بھوک نے بہت زیادہ تنگ کیا - میں نے اپنے رفیق سے کہا...