بات کرنے کے طریقے🤗

اللّٰہ سے : 
    دونوں ہاتھ باندھ کر🩷...
Ummah Post
13 November, 2024

بات کرنے کے طریقے🤗

اللّٰہ سے :

دونوں ہاتھ باندھ کر🩷

استاد سے :

نظر جھکا کر💛

ماں سے :

کھل کر🩶

باپ سے:

احترام سے🤎

بھائی سے :

بلاجھجک💙

بہن سے :

نرم لہجے میں❤️

بچوں سے :

لاڈ پیار سے🖤

اور دوستوں سے :

بنسی مذاق سے💖

اور بیوی سے :

بیوی سے بات کرنے کے طریقے کی تلاش ابھی جاری ہے کورونا کے دوا کی طرح جب تک کہ کوئی تحقیقی دوا نہیں مل جاتی تب تک متوجہ ہو کر ہاں میں ہاں اور نہ میں نہ ملاتے رہیں، جیسا چل رہا ہے ویسا چلنے دیں رِسک نہ لیں😂😂

Share this article
سازش ہو تو ایسی
مضامین

سازش ہو تو ایسی

ایک شخص اپنی بیوی کو لے کر عالم دین کے پاس آیا اور کہنے لگا: حضرت صاحب! یہ میری زوجہ ہیں، ان پر اچانک آسیب کا حملہ ہوا ہے،شاید جن چڑھا ہے. امام صاحب نے دم درود کیا تو جن باتیں کرنے لگ گیا. حضرت صاحب: ابھی کے ابھی باہر نکلو، ورنہ میں... ! جن :میں نکلنے کے لئے تیار ہوں، لیکن میری ایک شرط ہے،میں اس...