✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

میں لوگوں کے لفظوں میں اُن کی چیخوں کو...
Ummah Post
13 November, 2024

✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

میں لوگوں کے لفظوں میں اُن کی چیخوں کو محسوس کرتی ہُوں...!

خُدارا ! اپنے رشتوں کو دُکھ دینا چھوڑ دیں...!

چہرے بدلنا چھوڑ دیں...!

اپنے رشتوں کے سامنے کُچھ اور ، پیچھے کُچھ اور ہونا چھوڑ دیں...!

دو رنگی چھوڑ کر یک رنگ ہو جائیں...!

اپنے اعلیٰ status کی وجہ سے اپنے باقی رشتوں کو غیر معمولی سمجھنا چھوڑ دیں...!

اپنے رشتوں کی شرافت کا ناجائز فائدہ اُٹھانا چھوڑ دیں...!

جو آپکی عزت و احترام میں جُھکا ہُوا ہے اُسے جُھکا ہُوا ہی سمجھیں گِـرا ہُوا نہیں...!

ڈر جائیں اُس وقت سے کہ جب لوگوں کے الفاظ کی چیخیں رب کے عرش تک پہنچ جائیں...!

یا اللّٰہ ! ہماری اصلاح کر دیجئے...!

آمین ثم آمین یا رب العالمین

Share this article
یہ کالا نشان کیوں ہے؟
مضامین

یہ کالا نشان کیوں ہے؟

امام زین العابدین رحمہ اللہ الله کو اللہ تعالیٰ نے بہت خوبصورت جسم عطا کیا تھا۔ جب ان کی وفات ہوئی اور غسال ان کو نہلانے لگا تو اس نے دیکھا کہ ان کے کندھے کے اوپر ایک کالا نشان ہے۔ اس کو سمجھ نہ آسکی کہ یہ کالا نشان کیوں ہے؟ اہل خانہ سے پوچھا گیا تو انہوں نے بھی کہا کہ ہمیں پتہ نہیں ہے۔ جب کچھ دن گز...