14 November آج میں نے اپنے غم🥹 کو ظاہر کرتے ہوئے ایک نانی اماں سے کہا 😔🥺🥺 میری تو قسمت ہی خراب ہے 😔😢 نانی اماں نے کہا پُتر تو شکل کونسی اچھی ہے ., 🙁🙁🙁😕😕😕🥺😩😫😫😩😫😫😖 طنز و مزاح