*Any of one Option* 🫵🏼 روز روز کی لڑائی جھگڑے سے تنگ آ کر ایک صاحب نے مجبور ہو کر مصالحانہ انداز میں اپنی زوجہ سے کہا کہ "دیکھو میرے ساتھ لڑائی نہ کیا کرو. میں تمھارے ساتھ خوش رہنا چاہتا ہوں" بیوی نے بھی حرفِ آخر کے طور پر کہا. "پہلے یہ فیصلہ کر لو کہ تم خوش رہنا چاہتے ہو یا میرے ساتھ رہنا چاہتے ہو! " 🤪🤪🤧🤧🙂🙂🙂🙂😍😍😍😍



