شوہر سے قرآن مجید حفظ نہیں ہو رہا تھا،
بیگم سے سوء حفظ کی شک...
Ummah Post
18 November, 2024

شوہر سے قرآن مجید حفظ نہیں ہو رہا تھا،

بیگم سے سوء حفظ کی شکایت کی.

بیگم نے قسم اٹھا کر یقین دلایا کہ اگر وہ ایک سال میں حفظ کرے تو وہ اس کی دوسری شادی کروا دے گی۔🫥

پتہ پھر کیا تھا ۔۔۔

شوہر نے چھ ماہ کی مدت میں سارا قرآن مجید حفظ کر لیا۔🙈

اور بیگم صاحبہ نے تین دن روزے رکھ کر قسم توڑنے کا کفارہ دے دیا.🫶🏻

کامیاب مرد کے پیچھے عورت کاھاتھ ھوتاھے💯🫠

Share this article
والدین کی خدمت کا صلہ
مضامین

والدین کی خدمت کا صلہ

بنی اسرائیل کا ایک یتیم بچہ ہر کام اپنی والدہ سے پوچھ کر ان کی مرضی کے مطابق کیا کرتا تھا۔ اس نے ایک خوبصورت گائے پالی اور ہر وقت اس کی دیکھ بھال میں مصروف رہتا تھا۔ ایک مرتبہ ایک فرشتہ انسانی شکل میں اس بچے کے سامنے آیا اور گائے خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا۔ بچے نے قیمت پوچھی تو فرشتے نے بہت تھوڑی قیمت...