جب اللہ کی مرضی کے بغیر اس کائنات کا ایک پتہ بھی بل نہیں سکت...
Ummah Post
20 November, 2024

جب اللہ کی مرضی کے بغیر اس کائنات کا ایک پتہ بھی بل نہیں سکتا۔۔🌸🥀

تو پھر تمھارا اللہ سے بار بار رجوع کرنا، اس سے مانگنا بے وجہ نہیں ہے۔۔🌒🦋

جو تمھارے ہاتھوں میں اتنی جان ڈال دیتا ہے کہ وہ دعا کے لیے اٹھ سکیں وہ پھر ان اٹھے ہاتھوں کی لاج بھی رکھتا ہے۔😌

*حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ۔* 🪐

" مجھے اﷲہی کافی ہے ۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے۔"🌻

Share this article
رزق کا مالک کون؟
مضامین

رزق کا مالک کون؟

✍🏻ملازم بڑا ہی تابعدار تھا۔ مالک نے خوش ہو کے اس کی پانچ ہزار تنخواہ بڑھا دی۔ تابعداری میں فرق نہیں آیا لیکن وہ بہت زیادہ مشکور بھی نہیں ہوا۔ مالک کو بڑا غصہ آیا کہ میں نے اس کی تنخواہ بڑھائی لیکن یہ ہے کہ اچھے سے شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔ اس نے اگلے ماہ تنخواہ پانچ ہزار کم کر دی۔ ملازم...