*جب رات گہری ہو جائے اور ہر طرف خاموشی چھا جائے، تو اپنے رب...
Ummah Post
29 November, 2024

*جب رات گہری ہو جائے اور ہر طرف خاموشی چھا جائے، تو اپنے رب کو اپنا غم سناؤ، اسے بتاؤ کہ تمہارا دل دکھ سے بھرا ہے، تمہاری خواہشات اور ضروریات پوری نہیں ہو سکیں۔ یقین رکھو، دنیا میں تمہاری بات اس رب سے زیادہ توجہ سے کوئی نہیں سنتا، اور جو دکھ تم تہجد کے وقت اللہ کے سامنے بیان کرتے ہو، وہ انہیں اپنی رحمت سے خوشیوں میں بدل دیتا ہے۔ تہجد کے لمحات میں اپنے دل کی باتیں اللہ سے کہو، کیونکہ یہی وہ ساعتیں ہیں جب اللہ کی رحمت اپنے عروج پر ہوتی ہے اور دعائیں عرش تک پہنچتی ہیں۔♥️♥️*

Share this article
سالگرہ منانے کی شرعی حیثیت
مضامین

سالگرہ منانے کی شرعی حیثیت

آج پوری دنیا میں مسلمانوں پر آفات اور مصیبتیں اُمنڈ اُمنڈ کر آرہی ہیں، اگر اس کی وجہ یہ بتلائی جائے تو غلط نہ ہوگا کہ یہ مصیبت ، بُرائیوں، بے پردگی ، اجنبی مردوں کا اجنبی عورتوں سے اختلاط اور دین میں نت نئے خرافات کے دخول کا نتیجہ ہے، یہ یہودیوں کے ناپاک منصوبے ہیں کہ مسلمانوں کے اندر سے انسانی معاش...