Ummah Post By صبغة الله 29 December, 2024 مشکل ترین کام تین ہیں: 1️⃣ تنگ دستی کے باوجود سخاوت کرنا؛ 2️⃣ تنہائی میں پرہیز گاری اختیار کرنا؛ 3️⃣ اُس (حاکم) کے سامنے کلمہ حق کہنا؛ جِس سے ڈر اور نقصان کا خدشہ ہو!" امام شافعی رحمه الله (صفة الصفوة : 531/1) Share this article WhatsApp Facebook