8 January ڈاکڑ : موٹاپے کا ایک ہی علاج ہے کہ تم روزانہ صرف 2 ہی روٹیاں کھایا کرو مریض : ٹھیک ہے لیکن یہ 2 روٹیاں کھانے سے پہلے کھانی ہیں یا کھانے کے بعد ؟ 😄😄😊😊😄😁😁😄😄😁 طنز و مزاح