✍ اہل دل کو تڑپا دینے والے اشعار ! رہ کے دنیا میں بشر کو نہیں زیبا غفلت موت کا دھیان بھی لازم ہے کہ ہر آن رہے جو بشر آتا ہے دنیا میں یہ کہتی ہے قضا میں بھی پیچھے چلی آتی ہوں زرا دھیان رہے (یہ اشعار حضرت حکیم الامت حضرت تھانوی ؒ کی خانقاہ میں لکھے ہوئے تھے ) ٹیلی گرام چینل اسلامی اشعار ⬇️ https://t.me/IslamicUrduPoetry

Image 1