😂علم المنطق اور جلیبی🤣

ایک مولوی صاحب مٹھائی کی دکان پہ ج...
Ummah Post
25 January, 2025

😂علم المنطق اور جلیبی🤣

ایک مولوی صاحب مٹھائی کی دکان پہ جاکر ایک کلو گلاب جامن کا آرڈر دیا تو دکاندار نے کہا کہ مولوی صاحب مٹھائی مل جائے گی لیکن مجھے بتائیں کہ یہ منطق کیا ہے ؟

مولوی صاحب کا کہا کہ مٹھائی دیدیں بتاتا ہوں۔ جب مٹھائی آگئی تو مولوی صاحب لیکر جانے لگے دکاندار نے پیسے مانگے تو مولوی صاحب نے یو ٹرن لیکر کہا کہ چلییں اس کے بدلے میں جلیبی دیدیں ۔

اب مولوی صاحب جلیبی لیکر جانے لگے تو دکاندار نے پھر پیسوں کا مطالبہ کیا ۔ تو مولوی صاحب نے پوچھاکہ کس چیز کے پیسے ؟

دکاندار نے کہا کہ جلیبی کے۔ تو مولوی صاحب نے کہا کہ یہ تو میں نے گلاب جامن کے بدلے میں لی ہے ۔ دکاندار نے کہا کہ پھر گلاب جامن کے پیسے دیں تو مولوی صاحب نے کہا کہ وہ تو میں واپس کرچکا ہوں 😂اب دکاندار پریشان ہوئے

تو مولوی صاحب نے بتایا کہ یہی منطق ہے 😛

عقل کے لئے منطق اور صحت کے لئے جلیبی انتہائی مفید ہیں 😆

~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~

📚 *🕌﴿☆٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد☆﴾🕌* 🌙

#ULAMA_E_HIND

Share this article
جب جہالت چیخ اٹھتی ہے تو عقل خاموش رہتی ہے
مضامین

جب جہالت چیخ اٹھتی ہے تو عقل خاموش رہتی ہے

ایک بار ایک گدھے نے کسی لومڑی سے کہا: "گھاس نیلی ہے"۔ لومڑی نے جواب دیا: "نہیں، گھاس سبز ہے." بحث گرم ہوئی، اور دونوں نے اسے ثالثی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا، اور اس کے لیے وہ جنگل کے بادشاہ شیر کے سامنے گئے۔ جنگل کے دربار میں پہنچنے سے پہلے، جہاں شیر اپنے تخت پر بیٹھا تھا، گدھا چیخنے لگا:...