السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ آج کی رات لیله البراءہ(شب براءت) ھے 1 صلوۃ التوبه2 رکعات پڑھکر گناہوں کی معافی مانگیں 2 کچھ صدقہ کریں 3 سب کو دل سے معاف کردیں 3 اپنے دل کو کدورت اور بغض سے صاف کرلیں 4 کلمہ طیبہ 100بار استغفار 100 درود شریف 100بار پڑھیں 5 زنگی بھر اخلاص اعتدال دلائل تسلسل کیساتھ عقاید پر کام کرنے اور اسپر جان و مال پیش کرنے کی نیت کریں (اس پیغام کو آگے جہاں تک پھنچا سکتے ھیں پھنچا کر میرا بوجھ ھلکا کریں) والسلام محتاج دعا محمد الیاس گھمن 15 شعبان 1446 ھ 13 فروری 2025 ش