میاں بیوی شادی سے وآپس آ رہے تھے اچانک بیوی چلائی سامنے دیوار ہے گاڑی تو روکو سامنے دیوار ہے گاڑی روکووو* *گاڑی دیوار سے جا ٹکرائی اگلے دن دونوں ہسپتال میں پڑے تھے بیوی نے پوچھا جب میں اتنی دیر سے آواز دے رہی تھی کہ سامنے دیوار ہے تو پھر سنا کیوں نہیں اور گاڑی کیوں نہیں روکی؟* ‏*شوہر نے کراہتے ہوئے غصے سے جواب دیا* *کار تم چلا رہی تھی میں نہیں😁😁*

Image 1