2 March پھٹے ہوئے توڑے میں کتنا "خوبصورت سیب " ہے ایسے ہی بعض لوگوں کے پھٹے پرانے کپڑوں میں "خوبصورت دل" ہوتے ہیں۔ لوگوں کا انتخاب کرتے وقت کسی کے کپڑے اور جوتے نہ دیکھیں بلکہ دل دیکھیں ____ صبغة الله